Tuesday, 20 October 2026
بریکنگ نیوز
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی ہے، لیکن عوام کے لیے یہ ریلیف توقعات کے مقابلے میں انتہائی محدود ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ملک کے مختلف شہروں میں جماعت اسلامی کی جانب سے پٹرولیم لیوی، مہنگے ایندھن اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنے جاری ہیں۔
پاکستان

جماعت اسلامی کئی روز سے حکومت پر دباؤ بڑھا رہی ہے اور مطالبہ کررہی ہے کہ پٹرولیم لیوی ختم کی…

August 29, 2026 101Urdu team