کھیل
ہاکی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا جائزہ
قومی ہاکی ٹیم نے آئندہ عالمی مقابلے کے لیے اپنی تربیتی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
کوچنگ اسٹاف کا کہنا ہے کہ ٹیم کی فٹنس اور حکمت عملی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ بہترین نتائج حاصل کیے جا سکیں۔