لاہور: ایک پاکستانی فیچر فلم نے بین الاقوامی فلمی میلوں میں بہترین فلم کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
ہدایت کار نے کہا کہ یہ کامیابی ان ہنرمندوں کی ہے جو محدود وسائل میں عالمی معیار کا کام کر رہے ہیں۔
ملکی ثقافت اور اداکاری پر مبنی فلم کو تین بڑے تہواروں کی جانب سے وادِ تحسین ملی۔