عیدالفطر پرپاکستان بھر میں 500 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے 68 لاکھ جانوروں کی قربانی دی گئی

اس سال پاکستان بھر میں 500 ارب روپے مالیت کی 68 لاکھ سے زائدجانور قربان کے گئے۔


پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحی کے تین دنوں میں 2.9 ملین(29لاکھ) گائیں، 3.3ملین(33 لاکھ)بکرے اور 3.85ملین (3لاکھ 85 ھزار) بھیڑ یں قربان کیے گئے۔

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن آغا سعیدین کے مطابق 98 ہزار اونٹ راہ خدا میں قربان کیے گئے۔ اس کے علاوہ،سنت ابراہیمی کی تکمیل کے لئے تقریباً 165,000 بھینسیں ذبح کی گئیں۔

بیان کے مطابق قربانی کے جانوروں کی مالیت 5000 کروڑ روپے سے زائد اور ان کی کھالوں کی مالیت 8.5 ارب روپے بتائی گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 40% چمڑا شدید گرمی اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے نامناسب نقل و حرکت کی وجہ سے ضائع ہو جاتا ہے، چمڑے کی صنعت کی 20% ضروریات عیدالاضحی کے لیے قربان کیے جانے والے جانوروں سے پوری ہوتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *